کان مہترزئی کے مقام پرٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام نیشنل ہائی وے پر ڈائیو بس اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے