محمد اجمل کرد وزیر اعلیٰ بلو چستان کے کوارڈینیٹر مقرر

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محمد اجمل کرد کو وزیر اعلیٰ بلو چستان کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے محمد اجمل کرد اپناکوارڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ انکی تقرری اعزازی بنیادوں پر عمل میں لائی گئی ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ کے کورآرڈینٹروں کی تعداد 25ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے