صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ کی مذمت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ کی مذمت کی ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہیپوری قوم متحد ہے، اور ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا صفایا ہو کر رہے گا۔۔ وزیر مواصلات نے کہا کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہیاور اتحاد اور اتفاق سیدشمن کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔ وزیر مواصلات نے دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے