صوبائی وزیر داخلہ نے کوئٹہ میں ہینڈ گرنیڈ دھماکے کی کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ہینڈ گرنیڈدھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیر داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کوداخلے اور خارجی راستوں چیکنگ اور سیکورٹی کوسخت کی جایوزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے واقعہ کے زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔