قلات ، پولیس کا احسن اقدام گیس سلنڈر بھرنے والے دکانوں کو رش والی جگہوں سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات پولیس کا احسن اقدام گیس سلنڈر بھرنے والے دکانوں کو رش والی جگہوں سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ گزشتہ دنوں لسبیلہ میں گیس سلنڈر بھرنے کے دوران حادثے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے