قلات، شدید سردی سے منفی 6 ڈگری ہوگیا، معمولات زندگی بری طرح متاثر

قلات (ڈیلی گرین گوادر) شدید سردی نے ڈیرے جما لیے۔قلات میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہےجس کے باعث گلیوں اور میدانوں میں موجود پانی جم گیا ہے۔اس کے علاوہ ضلع میں شدید سردی کی وجہ سے گیس کی بھی قلت ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سرد موسم میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے