بلوچستان اسمبلی اجلاس سے میر اسد اللہ بلوچ کا واک آؤٹ وفاق کی جانب سے امداد نہ ملنے پر احتجاج

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے کہا کہ سیلاب کے بعد صوبے کو وفاق کی جانب سے کسی قسم کی بھی امداد نہیں ملی صوبے کے سیلاب زدگان بے یار و مددگار ہیں،صوبائی وزیر اسد بلوچ کا مرکز کے رویے پر ایوان سے واک آؤٹ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے