ماشکیل بازار میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ،آئے روز ٹریفک جام کی باعث لوگوں کو شدید مشکلات درپیش

ماشکیل(ڈیلی گرین گوادر)ہے ماشکیل کے مین ایریاز میں ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہے آئے روز ٹریفک جام کی باعث لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہے جبکہ اس حوالے سے کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے ہیں سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے ماشکیل بازار میں ٹریفک کا بہتر نظام بنانے اور اس ضمن میں عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے