پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مستونگ کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،میرسمندرخان رئیسانی

پشاور(ڈیلی گرین گوادر) درینگڑھ قبائلی وسماجی رہنماہ میرسمندرخان رئیسانی نے پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مستونگ کے نو منتخب صدر سعید احمد سمالانی جنرل سیکرٹری عبدالسلام زہری چئیرمین حاجی افتخار احمد آبیزئی سمیت پوری کابینہ کو بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نومنتخب کابینہ پیرا میڈیکل اسٹاف کے حقوق کے حصول اور محکمہ صحت کی بہتری کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے