وطن یار بازئی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوارڈینیٹر مقرر

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وطن یار بازئی کو وزیر اعلیٰ بلو چستان کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے وطن یار بازئی کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے