اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 6 دن کا وقفہ کیوں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی فوری تحلیل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔ایک ٹوئٹر صارف کے سوال پر فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 6 دن کا وقفہ اس لیے کیونکہ اس دوران ہم نے قومی اسمبلیوں کے استعفوں کیلئے کارروائی کرنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے