ژوب، پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی کے مرتکب ہونیوالے عبدالغفور خروٹی فیصل کاکڑ کی رکنیت معطل

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاریکردہ بیان کے مطابق ضلع ژوب میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی کے مرتکب ہونیوالے ٹاؤن کمیٹی کے کونسلرز عبدالغفور خروٹی فیصل کاکڑ کی رکنیت معطل جبکہ پارٹی امیدوار کے مقابلے میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے پر صادق افغان کی رکنیت معطل کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے