لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو عملی سیاست میں آنے کی دعوت

چکوال(ڈیلی گرین گوادر)فوج سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے عملی سیاست میں آنے کی دعوت دی ہے۔

فیض حمید نے اس پیشکش پر پی ٹی آئی قیادت کا سینے پر ہاتھ رکھ کر شکریہ ادا کیا۔چکوال میں ایک سیاسی اجتماع میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید بھی شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے