بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر 3 بجے ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر 3بجے ہوگا۔ا جلاس میں رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے حلقہ پی بی 31مشرقی بائی پاس میں واقع لائبریری سمیت صوبے کے مختلف لائبریز میں اب تک ہو نے والی تعیناتیوں کی تفصیلات کی فراہمی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے جبکہ اجلاس میں محکمہ صحت سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے