سردار اختر مینگل نے حکومت سے علیحدہ ہونے کے متعلق مشاورت کے لیے بی این پی 15 دسمبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب 15 دسمبر کو طلب کیا ہے۔ سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ پارٹی کے اجلاس میں حکومت چھوڑنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، اس طرح کے رویے سے بلوچستان کے مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ہو یا ہمارے وسائل، کوئی بلوچستان سےمتعلق سنجیدہ نہیں، حکومت نے ہماری شکایات دور نہ کیں تو شہباز شریف حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔