اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی ، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی۔لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت ڈیرہ غازی خان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے سابق وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اعتماد میں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے