اسمبلی کے اجلاس میں ساؤنڈ سسٹم کا مسئلہ برقرار میر اکبر مینگل کی تقریرسنی نہیں جاسکی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ساؤنڈ سسٹم کا مسئلہ برقرار بی این پی کے رکن میر اکبر مینگل کی تقریر سنی نہیں جاسکی۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بی این پی کے میر اکبر مینگل کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کیاگیا تاہم اسمبلی کا ساؤنڈ سسٹم درست نہ ہونے پر پریس گیلری میں بیٹھے صحافی تقریر نہ سن سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے