بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 10 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 10ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و اراکین نواب اسلم رئیسانی،نواب ثناء اللہ زہری،سردار عبدالرحمن کھیتران، جام کمال خان، ملک سکندر ایڈوکیٹ،سردار یار محمد رند، میر حمل کلمتی، شکیلہ نوید دہوار، بانو خلیل، فریدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے