راولپنڈی میں دوستوں نے اپنے ہی دوست کو اغواء کرکے جان سے مار ڈالا

راولپنڈی : دولت کی ہوس نے رشتوں کو بھی بے معنی کردیا، راولپنڈی میں لین دین کے تنازعہ پردوستوں نے اپنے ہی دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا, مقتول عبدالرحمان کو 2روز قبل تھانہ صدر واہ کےعلاقے نیو سٹی سے اغواء کیا گیا تھا۔مغوی عبدالرحمان کے دوستوں نے اسے رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کرکے قتل کیا ہے، مقتول عبدالرحمان کی تشدد زدہ لاش اٹک سے ملی۔ پولیس نے قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے