اسلام آبادکے اتوار بازار میں آگ لگ گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بڑے اتوار بازار میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد پشاور موڑ پر موجود اتوار بازار میں آگ لگی ہے اور فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ حکام کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آگ لگنے کے باعث 40 سے زائد دکانیں لپیٹ میں آگئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے