میر حاجی علی مددجتک کی میرولی محمد قلندرانی کی رہائش گاہ آمد سیاسی وعلاقائی صوتحال پرگفتگو

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابقہ صوبائی صدر اور صوبائی وزیر اور مرکزی سینٹرکمیٹی کے ممبر حاجی میر علی مدد جتک کا صوبائی ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر میر ولی محمد قلندرانی کے رہائش گاہ آمدسیاسی سماجی سماجی اور علاقائی صورتحال پر گفتگواور آنے والے بلدیاتی اور جنرل الیکشن کے بارے میں تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے