سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے5 سے 20 دسمبر تک بند

سیالکوٹ : سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا رن وے 5 سے 20 دسمبر تک بند رہے گا، رن وے کو مرمت کے کام کے لیے بند کیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن نے کہا کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ کی تمام پروازیں لاہور ائیرپورٹ سے عارضی طور پر آپریٹ ہوں گی جب کہ پی آئی اےکی پروازیں سیالکوٹ کے بجائے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور سے چلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے