سبی میں لیویز فورس کی کاروائی 15کلو گرام چرس برآمد

سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی میں لیویز فورس کی کاروائی 15کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق سبی کے علا قے بختیار آباد ڈومکی میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے گاڑی کی خفیہ خانوں سے 15 کلو گرام چرس آمد کر ک قبضے میں لے لی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے