حاجی علی مدد جتک سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے سکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک سے پی پی پی بلوچستان کے صوبائی سکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات کوئٹہ ملاقات میں بلوچستان میں پارٹی کی فعالیت اور دیگر اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر صوبائی رہنماؤں ڈاکٹر عبدالغنی بنگلزئی ندیم خان آفریدی غلام جیلانی شاد سیاسی و قبائلی رہنما میر اسلم زہری ودیگر بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے