کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ جامعہ بلو چستان کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے بی بی صابرہ نا می خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے