مستونگ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ(ڈیلی گر ین گوا در)گزشتہ شب پڑنگ آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے پڑنگ آباد کے سید ظہور شاہ کو گزشتہ رات کلی کاریز کلاں پڑنگ آباد میں نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے قتل کردیا ہے لیویز انتظامیہ مزید تحقیقات کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے