تربت، کےعلاقے زور بازار میں دستی بم دھماکہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)تربت میں دستی بم کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شب تربت کے علاقے زور بازار میں دوکان کے سامنے دستی بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور شواہد اکھٹے کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے