نیشنل پارٹی نے پنجگور سے منحرف کونسلر سے جواب طلب کرلیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیاہے کہ بلدیاتی الیکشن 2022ء میں پنجگور کی یونین کونسل 15سہاقی کیلکور سے پارٹی امیدوار تلاو ولد بیبگر کامیاب ہوئے مگر مخصوص نشست کیلئے پارٹی سے منحرف ہوکر مخالف جماعت کے امیدوار کی تصدیق کی جس پر این پی نے دو شوکاز نوٹس جاری کئے جواب نہ دینے پربذریعہ پرنٹ میڈیا آپ کو تیسری اورآخری مرتبہ تین دن کے اندراپنی صفائی دینے کا موقع دیا جاتاہے جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی رکنیت کے ساتھ کونسلر شپ بھی ختم کردی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے