میر جان محمد جمالی کی شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک و بلوچستان کی مجموعی اورسیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے