دکی،دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو دکی کے علا قے ناصر آباد ناصر قبیلے کے زیلی شاخ ہوشخیل کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں مسمی عابد خان موقع پر جاں بحق جبکہ عطاء اللہ زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے