یہاں عوام کیلئے لنگر خانہ ،حکمران کیلئے توشہ خانہ ہے،ریحام خان

لندن(ڈیلی گرین گوادر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتشار خان کہتے ہیں کہ یہاں غریب کے لیے اور قانون اور امیر کے لیے اور قانون ہے ویسے بات تو سچ ہے،یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ۔ریحام خان نے کہا کہ ویسے پی ٹی آئی لیڈر شپ کو اس وقت ذہنی سکون کی گولیوں کی بھی سخت ضرورت ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے