اٹلی، موسلا دھار بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک 13 لاپتہ

اٹلی: موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے اٹلی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے۔ اٹلی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد مکانات زمین بوس ہو گئے، امدادی کارروائیوں میں دو افراد کو بچا لیاگیا۔حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں مزید بارشیں ہو سکتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے