کوئٹہ، لہڑی قبیلے کے دو گرہوں میں تصادم فائرنگ سے، 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علا قے لہڑی آباد ہزارگنجی میں لہڑی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم فائرنگ سے چار افراد شدید زخمی زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیاگیا ایک کی حالت تشویشناک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے