محمود خان اچکزئی کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ(این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین محمود خان اچکز ئی کل بروز ہفتہ صبح 12 بجے پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے