آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد(ڈیلی گرین گوادر)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں آج بروز جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے