اسلام آباد میں عوامی مقامات پر اسلحہ رکھنے اور نمائش پر پابندی میں مزید توسیع

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)اسلام آباد انتظامیہ نے عوامی مقامات پر آتشیں اسلحہ رکھنے اور نمائش پر مزید 2 ماہ کیلئے پابندی کا اعلان کردیا۔انتظامیہ کے مطابق اسلحہ پر پابندی پہلے سے موجود تھی لیکن 2 ماہ کیلئے توسیع کی گئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے