ضیا اللہ لانگو کوصوبائی مشیر داخلہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضیا اللہ لانگو کو صوبائی مشیر داخلہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر داخلہ برائے ضیا اللہ لانگو کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔ گورنر ہاﺅس کی جانب سے ضیا لانگو کو عہدے سے ہٹا نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے