خضدار، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں عبد الباسط نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے