بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 7 اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 7اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و اراکین سردار محمد صالح بھوتانی،عبدالرشید بلوچ، نوابزادہ گہرام بگٹی،میر حمل کلمتی، مکھی شام لعل لاسی، ٹائٹس جانسن، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئی جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے