لورالائی، سی آئی اے کی کاروائی چوری کے کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں سی آئی اے کی کاروائی چوری کے کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کوگرفتار کر لیا۔پو لیس کے مطابق بدھ کو لورالائی میں سی آئی اے انچارج لورالائی عبدالرحمن لونی کے سربراہی میں سب انسپکٹر عارف زخپل بمعہ سی آئی اے سٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر26/022بجرم34،379 میں مفرورملزم عبدالروف ولد محمد انور ساکن لورالائی کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے