خاران، زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق بدھ کو بلو چستان کے علا قے خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز خاران سے 48 کلومیٹر شمال مشرق جبکہ زمین میں زلزلے کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے