نواب ثناء اللہ خان زہری سردارنوراحمد بنگلزئی سمیت دیگرکی ملاقات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف آف جھالاوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ خان زہری سے منگل کو پاکستان پیپلزپارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی، صوبائی رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شادین خان شاہوانی، چیف آف بولان سردار رب نواز کرد، میر عدیل بلوچ و دیگر نے ملاقات کی اس موقع پرسردار نوراحمد بنگلزئی اوردیگر نے نواب ثناء اللہ خان زہری سے انکی بھابھی کی وفات پر اظہارتعزیت اورفاتحہ خوانی بھی کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے