صوبائی مشیرداخلہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیرکی ملاقات باہمی تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتبادلہ خیال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)صوبائی مشیر داخلہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورمستقبل کی سرمایہ کاری پر بات چیت ملاقات کے دوران یو اے ای اور حکومت بلوچستان کے باہمی تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال بلوچستان اور محتدہ عرب امارات بردار ملک ہے بلوچستان اور محتدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع موجود ہیں بلوچستان کا مستقبل سرمایہ کاری کے حوالے سے روشن ہے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آنے والے برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی تحفظ فراہم کی جاے گی متاثرہ بلوچستان کے کئی اضلاع کے مکینوں کو امداد فراہم کی محتدہ عرب امارات نے سیلاب سے متاثرہ 9 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا کارڈک سینٹر یو اے ای حکومت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے کارڈک سینٹر کا قیام بلوچستان میں قابلِ ستائش ہیں کارڈک سینٹر کے قیام کو بلوچستان کے عوام اور حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے