حاجی میرعلی مدد جتک کی پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی جنرل سیکریٹری زرینہ زہری سے انکی رہائش گاہ پرملاقات

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن وسابق صوبائی وزیر حاجی میرعلی مدد جتک کی پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی جنرل سیکریٹری زرینہ زہری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اسلام آباد ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی گفتگو کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے