میرعبدالعزیز زرکزئی انتقال کر گئے

زہری(ڈیلی گرین گوادر) ممتاز قبائلی شخصیت و سابق بیورکریٹ میر عبدالعزیز زرکزئی کراچی میں انتقال کرگئے مرحوم ڈی جی لوکل گورنمنٹ میر ظفر عزیز زہری میر یوسف عزیز زہری جمعیت علماء اسلام کے رہنما ایم پی اے میر یونس عزیز زہری میر اورنگزیب زہری کے والد پیپلز پارٹی کے رہنما سردارذادہ عمران جتک کے نانا اور پی پی پی کے رہنما حاجی میر فیصل رحیم زہری میر شاہد زہری کے قریبی عزیز تھے ان کی تدفین آج آبائی علاقہ زہری میں ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے