لورالائی، مفرورملزمان کی دکان پرفائرنگ دکانداراورگاہک معجزانہ طورپرمحفوظ رہے

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی مفرور اشتہاری ملزمان کی دکان پر فائرنگ دکاندار اور گاہک معجزانہ طور پرمحفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو لورالائی کے علاقے میختر بازار میں مفرور اشتہاری ملزمان وزیر خان، بختیار خان، گلاب خان اور ایک نامعلوم شخص نے دکان کے اندر موجود لوگوں پر اندھادھن فائرنگ کر دی جس سے دکاندار اور گاہک معجزانہ طور پر محفوط رہے۔ لیویز نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کرنے کے بعد نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ د رج کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے