سردارنوراحمد بنگلزئی کی جانب سے سرداریارمحمد رند، حاجی علی مدد جتک سمیت دیگر کے اعزازمیں عشائیہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) رکن بلوچستان اسمبلی سرداریارمحمد رند، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، پی پی پی کے صوبائی رہنما نوابزداہ شادین خان شاہوانی، کوارڈی نیٹر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبیداللہ گورگیج،نواب خان شمبے زئی، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوسف بنگلزئی اوردیگر کے اعزاز میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی نے عشائیہ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے