کوئٹہ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطابق ہفتہ کوئٹہ کے علا قے قمبر انی روڑ کیچی بیگ کے قریب کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شاہ جہان ولد نظر محمد جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے