پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان کا کنٹینر اسٹیج تیار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان کا کنٹینر اسٹیج تیار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نے کنٹینر اسٹیج کی افتتاحی تقریب کا انعقاد دربار میرج ہال میں کر کے کوئٹہ کے زر غون روڈ پر ریلوے اسٹیشن کے قریب کھڑا کردیاکنٹینر اسٹیج 30 فٹ اونچائی اور 50 فٹ لمبائی پر مشتمل ہے،پی ٹی آئی بلوچستان کے قافلے کی روانگی کی تاریخ کا اعلان آج عمران خان کی کال کی بعد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے