کوئٹہ سے حقیقی آزادی مارچ کیلئے قافلہ قاسم خان سوری کی قیادت میں جمعہ کوروانہ ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک کے صوبائی صدر وسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کے لئے قافلہ بروز جمعہ صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ نزد کوئلہ پھاٹک کوئٹہ سے روانہ ہوگا جس میں کچلاک، بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ ژوب، شیرانی، موسی خیل اور دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوکر اسلام آباد پہنچے گے۔اس سلسلے میں تمام عہداداران، سینئر قیادت پر مشتمل کمیٹیاں بناکر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے